Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 212|Reply: 0

ہم نے یونیورسٹیاں بنائیں، حکومت اسکی زمینیں فروخت کر رہی ہے، امیر حیدر ہوتی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206093
Post time 2026-1-23 23:52:07 | Show all posts |Read mode
  امیر حیدر ہوتی(فائل فوٹو)۔

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کےمرکزی رہنما حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ ہم  نے یونیورسٹیاں بنائیں اور یہ حکومت اسکی زمینیں فروخت کر رہی ہے۔

چارسدہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ کے پی امیر حیدر ہوتی کا کہنا تھا کہ آج ہمارے صوبے کے اسپتالوں میں مریضوں کے لیے بیڈز نہیں ہیں۔  

انھوں نے کہا کہ 13 سال میں ہمارے دور میں شروع کیے گئے منصوبے مکمل نہیں ہوئے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:55 GMT+5 , Processed in 0.050695 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list