slotcosino Publish time 2026-1-25 17:27:59

آسمان پر بیک وقت 2 سورج دیکھ کر شہری حیران

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-25/1550206_4243920_2_updates.jpgفوٹو — اسکرین گریب

روس میں آسمان پر بیک وقت 2 سورج دیکھ کر شہری حیران رہ گئے۔

یہ غیر معمولی اور حیرت انگیز منظر روس کے جزیرے سخالین میں دیکھنے کو ملا جسے شہریوں نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آسمان پر نمودار ہونے والے اس منظر کو \“سن ڈوگ’ کہا جاتا ہے۔

روس میں بیک وقت آسمان پر 2 سورج کیسے نظر آئے؟



https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-22/1549345_013049_updates.jpg
کیا واقعی فروری 2026ء ایک ’معجزاتی مہینہ‘ ہے؟

فروری 2026ء کے بارے میں سوشل میڈیا پر یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ یہ مہینہ زندگی ایک ’معجزاتی مہینہ‘ہے جو 823 سالوں میں ایک بار آتا ہے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ماہرین کے مطابق روس میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے انتہائی نیچے ہونے کی وجہ سے فضا میں برف کے کرسٹلز بن گئے تھے جس کی وجہ سے ایک ہی سورج 2 جگہوں پر طلوع ہوتا نظر آیا ہے۔

اس کا مطلب یہ ہے کہ حقیقت میں 2 نہیں بلکہ قدرت کے قانون کے مطابق صرف ایک ہی سورج تھا۔

یاد رہے کہ روس کے جزیرے سخالین میں آج درجۂ حرارت منفی 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور ابھی مزید منفی 23 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: آسمان پر بیک وقت 2 سورج دیکھ کر شہری حیران