Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 317|Reply: 0

آسمان پر بیک وقت 2 سورج دیکھ کر شہری حیران

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-1-25 17:27:59 | Show all posts |Read mode
  فوٹو — اسکرین گریب

روس میں آسمان پر بیک وقت 2 سورج دیکھ کر شہری حیران رہ گئے۔

یہ غیر معمولی اور حیرت انگیز منظر روس کے جزیرے سخالین میں دیکھنے کو ملا جسے شہریوں نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آسمان پر نمودار ہونے والے اس منظر کو \“سن ڈوگ’ کہا جاتا ہے۔

روس میں بیک وقت آسمان پر 2 سورج کیسے نظر آئے؟



  
کیا واقعی فروری 2026ء ایک ’معجزاتی مہینہ‘ ہے؟

فروری 2026ء کے بارے میں سوشل میڈیا پر یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ یہ مہینہ زندگی ایک ’معجزاتی مہینہ‘ہے جو 823 سالوں میں ایک بار آتا ہے۔    

ماہرین کے مطابق روس میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے انتہائی نیچے ہونے کی وجہ سے فضا میں برف کے کرسٹلز بن گئے تھے جس کی وجہ سے ایک ہی سورج 2 جگہوں پر طلوع ہوتا نظر آیا ہے۔

اس کا مطلب یہ ہے کہ حقیقت میں 2 نہیں بلکہ قدرت کے قانون کے مطابق صرف ایک ہی سورج تھا۔

یاد رہے کہ روس کے جزیرے سخالین میں آج درجۂ حرارت منفی 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور ابھی مزید منفی 23 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:44 GMT+5 , Processed in 6.112528 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list