slotcosino Publish time 2026-1-26 11:00:48

عرب امارات سے جنگ سے تباہ حال غزہ کیلئے امدادی بحری جہاز روانہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-26/1550443_1547603_AID-from-UAE-for-Gaza_updates.jpg—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

اماراتی ریاست راس الخیمہ سے غزہ کیلئے بحری جہاز 4 ہزار ٹنامدادی رسد لے کر روانہ ہوگیا ہے۔

اماراتی نیوز ایجنسی وام کے مطابق ریاست الخیمہ سے روانہ ہونے والے جہاز میں خوراک، خیمے اور ادویات غزہ بھیجی جا رہی ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2023-10-24/1281697_010028_updates.jpg
رفح کراسنگ، امدادی سامان کے مزید 20 ٹرک غزہ میں داخل، یو این

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ رفح کراسنگ سے پیر کو امدادی سامان کے20 ٹرک غزہ میں داخل ہوئے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

یہ جہاز راس الخیمہ کے حکمران شیخ سعود بن صقر کی ہدایت پر روانہ کیا گیا ہے۔

سقر ہیومینیٹیرین شپ مصر کی العریش بندرگاہ پہنچے گا جہاں سے یہ امدادی سامان غزہ روانہ کردیا جائے گا۔
Pages: [1]
View full version: عرب امارات سے جنگ سے تباہ حال غزہ کیلئے امدادی بحری جہاز روانہ