امریکا میں شدید برفانی طوفان، ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-26/1550500_7848117_vfn_updates.jpgفائل فوٹوامریکا کی متعدد ریاستوں میں شدید برفانی طوفان جاری ہے، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 11ہوگئی۔
امریکی میڈیا کے مطابق تقریباً 9 کروڑ افراد کے لیے انتہائی شدید سردی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-25/1550271_103746_updates.jpg
امریکا: برفانی طوفان، سے 14ہزار پروازیں منسوخ
امریکا کی متعدد ریاستوں کو بڑے برفانی طوفان کا سامنا ہے۔ واشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس، اوکلاہوما سمیت کئی ریاستوں میں شدید برفباری ہوئی ہے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ شدید برفانی طوفان کے باعث امریکا بھر میں 17 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ اور 10 لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق 24 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، 15 ریاستوں میں ایک فٹ سے زائد برف پڑچکی ہے۔
واشنگٹن میں آج وفاقی دفاتر بند ہیں جبکہ نیویارک سٹی کے اسکولوں میں آن لائن کلاسز لی جارہی ہیں۔
Pages:
[1]