Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 945|Reply: 0

امریکا میں شدید برفانی طوفان، ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-1-26 18:50:22 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

امریکا کی متعدد ریاستوں میں شدید برفانی طوفان جاری ہے، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 11ہوگئی۔

امریکی میڈیا کے مطابق تقریباً 9 کروڑ افراد کے لیے انتہائی شدید سردی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔   
امریکا: برفانی طوفان، سے 14ہزار پروازیں منسوخ

امریکا کی متعدد ریاستوں کو بڑے برفانی طوفان کا سامنا ہے۔ واشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس، اوکلاہوما سمیت کئی ریاستوں میں شدید برفباری ہوئی ہے۔    

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ شدید برفانی طوفان کے باعث امریکا بھر میں 17 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ اور 10 لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق 24 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، 15 ریاستوں میں ایک فٹ سے زائد برف پڑچکی ہے۔

واشنگٹن میں آج وفاقی دفاتر بند ہیں جبکہ نیویارک سٹی کے اسکولوں میں آن لائن کلاسز لی جارہی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:49 GMT+5 , Processed in 0.063284 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list