slotcosino Publish time 2026-2-12 16:27:49

ساہیوال: فتنہ الخوارج کا کارندہ گرفتار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-12/1555766_4119143_Arrest-1_updates.jpg—فائل فوٹو

ساہیوال سے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان فتنہ الخوارج کا کارندہ گرفتار کرلیا گیا۔

سی ٹی ڈی کے مطابق پاکپتن گارڈن ٹاؤن میں دہشتگرد کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی۔

گرفتار شخص سے نفرت انگیز مواد، کتابیں، نقدی اور اے ٹی ایم کارڈ برآمد کرلیا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2021-05-30/934507_095903_updates.jpg
سی ٹی ڈی کی کارروائی، گوجرانوالہ سے دہشت گرد گرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے گوجرانوالہ سے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے ۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ملزم کالعدم تنظیم کی تشہیر اور لوگوں کو اس میں شمولیت کی ترغیب دے رہا تھا۔

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد آغا محمد جنوبی وزیرستان کا رہائشی ہے۔

گرفتار ملزم کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔
Pages: [1]
View full version: ساہیوال: فتنہ الخوارج کا کارندہ گرفتار