Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 902|Reply: 0

ساہیوال: فتنہ الخوارج کا کارندہ گرفتار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-12 16:27:49 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

ساہیوال سے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان فتنہ الخوارج کا کارندہ گرفتار کرلیا گیا۔

سی ٹی ڈی کے مطابق پاکپتن گارڈن ٹاؤن میں دہشتگرد کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی۔

گرفتار شخص سے نفرت انگیز مواد، کتابیں، نقدی اور اے ٹی ایم کارڈ برآمد کرلیا گیا ہے۔   
سی ٹی ڈی کی کارروائی، گوجرانوالہ سے دہشت گرد گرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے گوجرانوالہ سے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے ۔   

ملزم کالعدم تنظیم کی تشہیر اور لوگوں کو اس میں شمولیت کی ترغیب دے رہا تھا۔

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد آغا محمد جنوبی وزیرستان کا رہائشی ہے۔

گرفتار ملزم کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:47 GMT+5 , Processed in 0.107730 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list