slotcosino Publish time 2026-2-12 19:02:10

اسلام آباد: ڈیپورٹ ہونے والا مسافر فرار ہونے کی کوشش میں زخمی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-12/1555822_4701557_Islamabad-Air-Port_updates.jpg

اسلام آباد ایئرپورٹ پر ڈیپورٹ ہونے والا مسافر فرار ہونے کی کوشش میں زخمی ہوگیا۔

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق مسافر نعمان سعید نے انٹرنیشنل ارائیول لیول 2 سے بیلٹ پر چھلانگ لگائی تھی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2023-08-06/1255097_120705_updates.jpg
دہشتگردی میں مطلوب ملزم کی فرار کی کوشش ناکام، کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے کے امیگریشن سیل نے کراچی ایئرپورٹ پر کاروائی کے دوران ایک ایسے مسافر کے ملک سے فرار کی کوشش ناکام بنا دی ہے جو انسداد دہشت گردی پولیس کو مطلوب تھا اور اس کیلئے 10 لاکھ روپے ہیڈ منی مقرر کی گئی ہے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

مسافر نعمان نجی ایئرلائن کی پرواز پر تھائی لینڈ سے اسلام آباد پہنچا تھا۔

زخمی مسافر کو پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: اسلام آباد: ڈیپورٹ ہونے والا مسافر فرار ہونے کی کوشش میں زخمی