اسلام آباد ایئرپورٹ پر ڈیپورٹ ہونے والا مسافر فرار ہونے کی کوشش میں زخمی ہوگیا۔
ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق مسافر نعمان سعید نے انٹرنیشنل ارائیول لیول 2 سے بیلٹ پر چھلانگ لگائی تھی۔
دہشتگردی میں مطلوب ملزم کی فرار کی کوشش ناکام، کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے کے امیگریشن سیل نے کراچی ایئرپورٹ پر کاروائی کے دوران ایک ایسے مسافر کے ملک سے فرار کی کوشش ناکام بنا دی ہے جو انسداد دہشت گردی پولیس کو مطلوب تھا اور اس کیلئے 10 لاکھ روپے ہیڈ منی مقرر کی گئی ہے۔
مسافر نعمان نجی ایئرلائن کی پرواز پر تھائی لینڈ سے اسلام آباد پہنچا تھا۔