کوشش کریں گے کہ ملک مزید بحرانوں کا شکار نہ ہو، سینیٹر علامہ ناصر عباس
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-10/1555258_7235834_RajaNasirAb_updates.jpgپارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینیٹ) میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ ہم کوشش کریں گے ملک مزید بحرانوں کا شکار نہ ہو۔
جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران علامہ ناصر عباس نے بیرسٹر سلمان صفدر کی بانی چیئرمین سے ملاقات کا خیر مقدم کیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-10/1555237_082720_updates.jpg
سلمان صفدر کی تاکید ہے میں کوئی بات نہ کروں، سلمان اکرم راجا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین سے ملنے والے سلمان صفدر نے تاکید کی ہے، میں کوئی بات نہ کروں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
انہوں نے کہا کہ ہم اس ملاقات کو اچھی شروعات کہتے ہیں، ہم اسے ویلکم کرنا چاہتے ہیں، ہم کوشش کریں گے کہ ملک مزید بحرانوں کا شکار نہ ہو۔
اپوزیشن لیڈر نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی نےمجھے اور محمود خان اچکزئی کو مذاکرات کرنے یا احتجاج کرنے کا اختیار دیا ہے۔
Pages:
[1]