Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 249|Reply: 0

کوشش کریں گے کہ ملک مزید بحرانوں کا شکار نہ ہو، سینیٹر علامہ ناصر عباس

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-12 19:39:57 | Show all posts |Read mode
  

پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینیٹ) میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ ہم کوشش کریں گے ملک مزید بحرانوں کا شکار نہ ہو۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران علامہ ناصر عباس نے بیرسٹر سلمان صفدر کی بانی چیئرمین سے ملاقات کا خیر مقدم کیا۔   
سلمان صفدر کی تاکید ہے میں کوئی بات نہ کروں، سلمان اکرم راجا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین سے ملنے والے سلمان صفدر نے تاکید کی ہے، میں کوئی بات نہ کروں۔   

انہوں نے کہا کہ ہم اس ملاقات کو اچھی شروعات کہتے ہیں، ہم اسے ویلکم کرنا چاہتے ہیں، ہم کوشش کریں گے کہ ملک مزید بحرانوں کا شکار نہ ہو۔

اپوزیشن لیڈر نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی نےمجھے اور محمود خان اچکزئی کو مذاکرات کرنے یا احتجاج کرنے کا اختیار دیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:50 GMT+5 , Processed in 0.047056 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list