slotcosino Publish time 2026-2-12 22:18:07

پاکستانی ٹیم جیسا کھیل رہی ہے بھارت کے خلاف اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا، اظہر محمود

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-11/1555568_8883349_azhar_updates.jpgاظہر محمود : فائل فوٹو

پشاور زلمی کے اسسٹنٹ اور بولنگ کوچ اظہر محمودکا کہنا ہے کہ پاک بھارت میچ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا امتزاج اچھا ہے۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اظہر محمود نے کہا کہ پاکستانی ٹیم جیسا کھیل رہی ہے اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا، اپنے آپ کو کنٹرول کریں تو آپ درست فیصلہ لے سکیں گے۔

اظہر محمود نے کہا کہ پشاور میں پی ایس ایل میچز ہونا اچھاہے۔
Pages: [1]
View full version: پاکستانی ٹیم جیسا کھیل رہی ہے بھارت کے خلاف اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا، اظہر محمود