Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 384|Reply: 0

پاکستانی ٹیم جیسا کھیل رہی ہے بھارت کے خلاف اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا، اظہر محمود

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-12 22:18:07 | Show all posts |Read mode
  اظہر محمود : فائل فوٹو  

پشاور زلمی کے اسسٹنٹ اور بولنگ کوچ اظہر محمود  کا کہنا ہے کہ پاک بھارت میچ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا امتزاج اچھا ہے۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اظہر محمود نے کہا کہ پاکستانی ٹیم جیسا کھیل رہی ہے اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا، اپنے آپ کو کنٹرول کریں تو آپ درست فیصلہ لے سکیں گے۔

اظہر محمود نے کہا کہ پشاور میں پی ایس ایل میچز ہونا اچھاہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:50 GMT+5 , Processed in 0.054411 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list