slotcosino Publish time 2026-2-13 06:06:09

2026ء کا پہلا سورج گرہن کب ہو گا، کہاں دکھائی دیگا؟

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-10/1555157_4369070_%DA%BE%D8%AC%D9%81%DB%81_updates.jpg— فائل فوٹو

رواں سال کا پہلا سورج گرہن 17 فروری کو ہو گا، اس گرہن کو رِنگ آف فائر کا نام دیا گیا ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق رواں سال کا پہلا سورج گرہن ​پاکستان میں نظر نہیں آئے گا، ​رنگ آف فائر صرف انٹارکٹیکا میں نظر آئے گا۔

سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 56 منٹ پر ہو گا جبکہ شام 5 بج کر 12 منٹ پر گرہن اپنے عروج پر ہو گا، جس کا اختتام پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بج کر 28 منٹ پر ہو گا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-10/1536179_093656_updates.jpg
2027 میں صدی کا طویل ترین سورج گرہن ہوگا

ناسا کا کہنا ہے کہ 2027 کا سورج گرہن 6 منٹ 23 سیکنڈ تک جاری رہے گا https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

سورج گرہن افریقا اور جنوبی امریکا کے چند حصوں میں بھی دیکھا جا سکے گا، اس کے علاوہ ​بحرِ اوقیانوس، بحر الکاہل اور بحرِ ہند کے علاقوں میں بھی جزوی گرہن دکھائی دے گا۔

رواں برس 2 سورج اور 2 چاند گرہن ہوں گے۔
Pages: [1]
View full version: 2026ء کا پہلا سورج گرہن کب ہو گا، کہاں دکھائی دیگا؟