Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 956|Reply: 0

2026ء کا پہلا سورج گرہن کب ہو گا، کہاں دکھائی دیگا؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
199522
Post time 2026-2-13 06:06:09 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

رواں سال کا پہلا سورج گرہن 17 فروری کو ہو گا، اس گرہن کو رِنگ آف فائر کا نام دیا گیا ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق رواں سال کا پہلا سورج گرہن ​پاکستان میں نظر نہیں آئے گا، ​رنگ آف فائر صرف انٹارکٹیکا میں نظر آئے گا۔

سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 56 منٹ پر ہو گا جبکہ شام 5 بج کر 12 منٹ پر گرہن اپنے عروج پر ہو گا، جس کا اختتام پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بج کر 28 منٹ پر ہو گا۔   
2027 میں صدی کا طویل ترین سورج گرہن ہوگا

ناسا کا کہنا ہے کہ 2027 کا سورج گرہن 6 منٹ 23 سیکنڈ تک جاری رہے گا   

سورج گرہن افریقا اور جنوبی امریکا کے چند حصوں میں بھی دیکھا جا سکے گا، اس کے علاوہ ​بحرِ اوقیانوس، بحر الکاہل اور بحرِ ہند کے علاقوں میں بھی جزوی گرہن دکھائی دے گا۔

رواں برس 2 سورج اور 2 چاند گرہن ہوں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 03:18 GMT+5 , Processed in 0.089065 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list