slotcosino Publish time 2026-2-13 11:15:43

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 1789 پوائنٹس کی کمی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-09/1554736_7758271_5_updates.jpg
---فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن منفی رجحان دیکھا گیا۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے دوران 1789 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 82 ہزار 340 پوائنٹس پر بند ہوا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-06/1553781_105935_updates.jpg
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

بدھ کے روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار 832 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 85 ہزار 650 کی بلندی تک پہنچا جبکہ 1 لاکھ 80 ہزار 992 کی نچلی سطح تک بھی آیا۔

بازار میں 92 کروڑ شیئرز کے سودے 57 ارب روپے میں طے ہوئے۔

گزشتہ ہفتے کاروبار کے آخری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 84 ہزار 129 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
Pages: [1]
View full version: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 1789 پوائنٹس کی کمی