Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 397|Reply: 0

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 1789 پوائنٹس کی کمی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-13 11:15:43 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن منفی رجحان دیکھا گیا۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے دوران 1789 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 82 ہزار 340 پوائنٹس پر بند ہوا۔   
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

بدھ کے روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار 832 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔    

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 85 ہزار 650 کی بلندی تک پہنچا جبکہ 1 لاکھ 80 ہزار 992 کی نچلی سطح تک بھی آیا۔

بازار میں 92 کروڑ شیئرز کے سودے 57 ارب روپے میں طے ہوئے۔

گزشتہ ہفتے کاروبار کے آخری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 84 ہزار 129 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:54 GMT+5 , Processed in 0.047698 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list