سونے کی قیمتوں کو پھر ٹاپ گیئر لگ گیا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-03/1553009_1534131_16_updates.jpg--فائل فوٹو
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں کو پھر ٹاپ گیئر لگ گیا، فی تولے کا بھاؤ ایک بار پھر 5 لاکھ کراس کر گیا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 24000 ہزار مہنگا ہو گیا۔
جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 14 ہزار 362 روپے ہو گئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-02/1552650_124959_updates.jpg
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، 21500 روپے سستا
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 215 ڈالر کم ہو کر 4676 ڈالر فی اونس ہے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 20 ہزار 576 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 40 ہزار 982 روپے ہو گئی۔
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 240 ڈالرز کے اضافے سے 4916 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔
Pages:
[1]