Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 183|Reply: 0

سونے کی قیمتوں کو پھر ٹاپ گیئر لگ گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
199960
Post time 2026-2-13 11:57:10 | Show all posts |Read mode
  
--فائل فوٹو

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں کو پھر ٹاپ گیئر لگ گیا، فی تولے کا بھاؤ ایک بار پھر 5 لاکھ کراس کر گیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 24000 ہزار مہنگا ہو گیا۔

جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 14 ہزار 362 روپے ہو گئی۔   
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، 21500 روپے سستا

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 215 ڈالر کم ہو کر 4676 ڈالر فی اونس ہے۔    

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 20 ہزار 576 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 40 ہزار 982 روپے ہو گئی۔

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 240 ڈالرز کے اضافے سے 4916 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 08:08 GMT+5 , Processed in 0.047938 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list