slotcosino Publish time 2026-2-13 12:36:06

اسٹاک ایکسچینج: مثبت رجحان، انڈیکس 1 لاکھ 88 ہزار سے متجاوز

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-29/1551400_6119459_02_updates.jpg—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز آج مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 498 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 88 ہزار 878 کی سطح پر پہنچ گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-28/1551068_110620_updates.jpg
پی ایس ایکس: کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 177 پوائنٹس کا اضافہ

بازار حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 937 پوائنٹس کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 88 ہزار 445 کی سطح پر موجود ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 88 ہزار 923 پوائنٹس کی بلندی پر پہنچا جبکہ 100 انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار 550 کی نچلی سطح پر بھی آیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز 100 انڈیکس 1 لاکھ 88 ہزار 380 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
Pages: [1]
View full version: اسٹاک ایکسچینج: مثبت رجحان، انڈیکس 1 لاکھ 88 ہزار سے متجاوز