Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 128|Reply: 0

اسٹاک ایکسچینج: مثبت رجحان، انڈیکس 1 لاکھ 88 ہزار سے متجاوز

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
199960
Post time 2026-2-13 12:36:06 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز آج مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 498 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 88 ہزار 878 کی سطح پر پہنچ گیا۔   
پی ایس ایکس: کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 177 پوائنٹس کا اضافہ

بازار حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 937 پوائنٹس کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 88 ہزار 445 کی سطح پر موجود ہے۔   

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 88 ہزار 923 پوائنٹس کی بلندی پر پہنچا جبکہ 100 انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار 550 کی نچلی سطح پر بھی آیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز 100 انڈیکس 1 لاکھ 88 ہزار 380 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 08:26 GMT+5 , Processed in 0.053403 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list