slotcosino Publish time 2026-2-13 12:36:07

یکم فروری سے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-29/1551422_6258340_08_updates.jpg—فائل فوٹو

انڈسٹری ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یکم فروری سے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا ہو سکتا ہے۔

ابتدائی تخمینوں کے مطابق پیٹرول 36 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔

انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 9 روپے 47 پیسے فی لیٹر تک مہنگا ہونے کا امکان ہے جبکہ مٹی کا تیل 3 روپے 69 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو سکتا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-15/1547138_103352_updates.jpg
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

لائٹ ڈیزل 6 روپے 95 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

انڈسٹری ذرائع کے مطابق اوگرا 30 جنوری کو سمری ورکنگ پیٹرولیم ڈویژن کو بھجوائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارتِ خزانہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مشاورت سے کرے گی۔
Pages: [1]
View full version: یکم فروری سے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان