Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 956|Reply: 0

یکم فروری سے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
199960
Post time 2026-2-13 12:36:07 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

انڈسٹری ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یکم فروری سے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا ہو سکتا ہے۔

ابتدائی تخمینوں کے مطابق پیٹرول 36 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔

انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 9 روپے 47 پیسے فی لیٹر تک مہنگا ہونے کا امکان ہے جبکہ مٹی کا تیل 3 روپے 69 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو سکتا ہے۔   
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔   

لائٹ ڈیزل 6 روپے 95 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

انڈسٹری ذرائع کے مطابق اوگرا 30 جنوری کو سمری ورکنگ پیٹرولیم ڈویژن کو بھجوائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارتِ خزانہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مشاورت سے کرے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 08:27 GMT+5 , Processed in 0.048318 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list