slotcosino Publish time 2026-2-13 17:07:51

پوری قوم بانیٔ پی ٹی آئی کی آنکھ کی وجہ سے پریشان ہے: فواد چوہدری

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-13/1556111_2983194_Fawad-Chawdhari_updates.jpgسابق وفاقی وزیر فواد چوہدری—فائل فوٹو

سینئر سیاست داں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پوری قوم بانیٔ پی ٹی آئی کی آنکھ کی وجہ سے پریشان ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ قید کے دوران بانیٔ پی ٹی آئی کو جس طرح رکھا گیا ہے اس وجہ سے ان کی آنکھ ضائع ہوئی۔

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدرینے کہا ہے کہ قیدِ تنہائی میں رکھنے کے بعد بلڈ پریشر کی وجہ سے ان کی آنکھ پر اثر ہوا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2023-03-22/1207317_110349_updates.jpg
اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی نے جو تجاویز دی ہیں ان پر عمل کیا جائے۔

فواد چوہدری نے یہ مطالبہ بھی کیا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی قیدِ تنہائی ختم کی جائے اور جیلوں سے سیاسی لوگوں کی رہائی کے لیے اقدامات کیے جائیں۔
Pages: [1]
View full version: پوری قوم بانیٔ پی ٹی آئی کی آنکھ کی وجہ سے پریشان ہے: فواد چوہدری