slotcosino Publish time 2026-2-13 20:22:17

این اے 256 خضدار کی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-13/1556140_5911824_ECP_updates.jpg—فائل فوٹو

الیکشن کمیشن نے این اے 256 خضدار کی نشست پر ضمنی انتخاب کے شیڈول کااعلان کر دیا۔

کوئٹہ سے جاری ہونے والے الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 256 خضدارپر انتخاب کے لیے پولنگ 5 اپریل کو ہو گی۔

این اے 256 پر انتخاب کے لیے پبلک نوٹس کا اجراء 18 فروری کو ہو گا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-31/1524473_030854_updates.jpg
الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت سے بلدیاتی انتخابات کیلئےضروری ڈیٹا اور نقشے مانگ لیے

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

کاغذاتِ نامزدگی 20 سے 24 فروری تک جمع کرائے جا سکیں گے۔

نامزد امیدواروں کی فہرست 25 فروری جبکہ انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ 18مارچ کو ہو گی۔

نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ این اے 256 پرضمنی انتخاب کے لیے ڈپٹی کمشنر خضدار ڈی آر او مقرر ہوں گے۔
Pages: [1]
View full version: این اے 256 خضدار کی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری