Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 580|Reply: 0

این اے 256 خضدار کی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200143
Post time 2026-2-13 20:22:17 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

الیکشن کمیشن نے این اے 256 خضدار کی نشست پر ضمنی انتخاب کے شیڈول کااعلان کر دیا۔

کوئٹہ سے جاری ہونے والے الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 256 خضدار  پر انتخاب کے لیے پولنگ 5 اپریل کو ہو گی۔

این اے 256 پر انتخاب کے لیے پبلک نوٹس کا اجراء 18 فروری کو ہو گا۔   
الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت سے بلدیاتی انتخابات کیلئےضروری ڈیٹا اور نقشے مانگ لیے

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔    

کاغذاتِ نامزدگی 20 سے 24 فروری تک جمع کرائے جا سکیں گے۔

نامزد امیدواروں کی فہرست 25 فروری جبکہ انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ 18مارچ کو ہو گی۔

نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ این اے 256 پرضمنی انتخاب کے لیے ڈپٹی کمشنر خضدار ڈی آر او مقرر ہوں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 16:14 GMT+5 , Processed in 0.047824 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list