slotcosino Publish time 2026-2-13 20:22:18

ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-13/1556143_6583010_0_updates.jpg
— فائل فوٹو

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 8600 روپے کم ہو کر 5 لاکھ 19 ہزار 962 روپے ہو گئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-12/1555871_062916_updates.jpg
فی تولہ سونے کا بھاؤ 5 لاکھ 28 ہزار 562 روپے برقرار

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 5 ہزار 58 ڈالر فی اونس ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

10 گرام سونے کی قیمت 7373 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 45 ہزار 783 روپے ہو گئی۔

دوسری جانبعالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 86 ڈالرز کم ہو کر 4972 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
Pages: [1]
View full version: ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی