ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 8600 روپے کم ہو کر 5 لاکھ 19 ہزار 962 روپے ہو گئی۔
فی تولہ سونے کا بھاؤ 5 لاکھ 28 ہزار 562 روپے برقرار
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 5 ہزار 58 ڈالر فی اونس ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 7373 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 45 ہزار 783 روپے ہو گئی۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 86 ڈالرز کم ہو کر 4972 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔