اپوزیشن کا احتجاج: پارلیمنٹ کے باہر مصطفیٰ نواز کھوکھر کو روک لیا گیا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-14/1556420_4245801_07_updates.jpgاپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر—فائل فوٹوپولیس نے پارلیمنٹ کے باہر اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کو روک لیا۔
اس حوالے سے مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر اور ساتھی کل سے محبوس ہیں، اُن کے لیے ناشتہ لے کر آیا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ مجھے بھلے نہ جانے دیں پر اُنہیں کھانے پینے کی اشیاء تو جانے دیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-13/1556166_074909_updates.jpg
اسلام آباد: پی ٹی آئی کا دھرنا، اندھیرے کے باعث قیادت پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر آکر بیٹھ گئی
بانی پی ٹی آئی کی صحت ون پوائنٹ ایجنڈا ہے، حکومتی نمائندے نے وزیراعظم سے مشاورت کے بعد اپوزیشن کو جواب دینے کا کہا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ پارلیمان کے دروازوں پر تالے اور ایوان کی بے توقیری دیکھ کر افسوس ہوا۔
واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا پارلیمنٹ میں دھرنا جاری ہے، اپوزیشن قیادت بھی شریک ہے۔
Pages:
[1]