Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 79|Reply: 0

اپوزیشن کا احتجاج: پارلیمنٹ کے باہر مصطفیٰ نواز کھوکھر کو روک لیا گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-14 17:10:03 | Show all posts |Read mode
  اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر—فائل فوٹو

پولیس نے پارلیمنٹ کے باہر اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کو روک لیا۔

اس حوالے سے مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر اور ساتھی کل سے محبوس ہیں، اُن کے لیے ناشتہ لے کر آیا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ مجھے بھلے نہ جانے دیں پر اُنہیں کھانے پینے کی اشیاء تو جانے دیں۔   
اسلام آباد: پی ٹی آئی کا دھرنا، اندھیرے کے باعث قیادت پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر آکر بیٹھ گئی

بانی پی ٹی آئی کی صحت ون پوائنٹ ایجنڈا ہے، حکومتی نمائندے نے وزیراعظم سے مشاورت کے بعد اپوزیشن کو جواب دینے کا کہا۔   

مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ پارلیمان کے دروازوں پر تالے اور ایوان کی بے توقیری دیکھ کر افسوس ہوا۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا پارلیمنٹ میں دھرنا جاری ہے، اپوزیشن قیادت بھی شریک ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:49 GMT+5 , Processed in 0.055610 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list