کراچی: غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کیخلاف کارروائی، 3 ملزمان گرفتار
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-14/1556422_482257_Arrest3_updates.jpg—فائل فوٹوکراچی میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
ترجمان وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مطابق ملزمان کو کلفٹن سے گرفتار کیا گیا ہے جن کے قبضے سے 15 ہزار امریکی ڈالرز برآمد ہوئے ہیں۔
ملزمان سے موبائل فون اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج سے متعلق شواہد بھی برآمد کر لیے گئے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2023-09-11/1267495_065228_updates.jpg
ایف آئی اے نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 4 ملزمان گرفتار کرلیے
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد نے غیر قانونی کرنسی ایکس چینج میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ملزمان بغیر لائسنس کرنسی ایکسچینج کا کاروبار کر رہے تھے۔
ملزمان کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
Pages:
[1]