Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 640|Reply: 0

کراچی: غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کیخلاف کارروائی، 3 ملزمان گرفتار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205946
Post time 2026-2-14 17:48:49 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

کراچی میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

  ترجمان وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مطابق ملزمان کو کلفٹن سے گرفتار کیا گیا ہے جن کے قبضے سے 15 ہزار امریکی ڈالرز برآمد ہوئے ہیں۔

ملزمان سے موبائل فون اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج سے متعلق شواہد بھی برآمد کر لیے گئے۔   
ایف آئی اے نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 4 ملزمان گرفتار کرلیے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد نے غیر قانونی کرنسی ایکس چینج میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔   

ملزمان بغیر لائسنس کرنسی ایکسچینج کا کاروبار کر رہے تھے۔

ملزمان کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 16:06 GMT+5 , Processed in 0.057813 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list