slotcosino Publish time 2026-2-15 14:36:50

کراچی میں آج موسم خشک رہنے کا امکان

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-15/1556663_2641474_03_updates.jpg
—فائل فوٹو

شہرِ قائد میں آج موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 15 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 29 سے 31 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں ہوا اس وقت رکی ہوئی ہے، صبح کے اوقات میں ہوا میں نمی کا تناسب 95 فیصد رہا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-14/1556393_083826_updates.jpg
کراچی: 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟

شہرِ قائد میں رات گئے کم سے کم درجۂ حرارت 15.2ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

دوسری جانب بلوچستان کے ساحلی اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات نے کہا کہ بلوچستان کے شمالی اضلاع میں موسم سرد اور خشک ہے، چمن، کوئٹہ، پشین اور مسلم باغ میں ہلکی بارش کا بھی امکان ہے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی میں آج موسم خشک رہنے کا امکان