Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 941|Reply: 0

کراچی میں آج موسم خشک رہنے کا امکان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205946
Post time 2026-2-15 14:36:50 | Show all posts |Read mode
  
—فائل فوٹو

شہرِ قائد میں آج موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 15 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 29 سے 31 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں ہوا اس وقت رکی ہوئی ہے، صبح کے اوقات میں ہوا میں نمی کا تناسب 95 فیصد رہا۔   
کراچی: 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟

شہرِ قائد میں رات گئے کم سے کم درجۂ حرارت 15.2ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔   

دوسری جانب بلوچستان کے ساحلی اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات نے کہا کہ بلوچستان کے شمالی اضلاع میں موسم سرد اور خشک ہے، چمن، کوئٹہ، پشین اور مسلم باغ میں ہلکی بارش کا بھی امکان ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 16:06 GMT+5 , Processed in 0.051196 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list