slotcosino Publish time 2026-2-15 23:43:06

ٹی20 ورلڈکپ: ٹاس کے موقع پر پاکستان اور بھارت کے کپتانوں نے ہاتھ نہ ملایا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-15/1556701_1713486_PAK-ind-Captains-handshake_updates.jpgفوٹو: اسکرین گریب

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2026 کے اہم میچ میں پاکستان کے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کولمبو میں کھیلے جانیوالے میچ میں ٹاس کے موقع پر پاکستان اور بھارت کرکٹ ٹیم کے کپتانوں نے ہاتھ نہیں ملایا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-15/1556694_050646_updates.jpg
سنجے منجریکر کی ’نو ہینڈ شیک‘ پالیسی پر بھارتی ٹیم پر تنقید

سوشل میڈیا پر بیان دیتے ہوئے سنجے منجریکر نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی پالیسی کو احمقانہ اور’ ملک کے شایانِ شان ‘ قرار دیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اس سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور موجودہ کمنٹریٹر سنجے منجریکر نے آج ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ سے قبل بھارتی ٹیم کی ’نو ہینڈ شیک ‘ پالیسی پر سخت تنقید کی تھی۔

سوشل میڈیا پر بیان دیتے ہوئے سنجے منجریکر نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی پالیسی کو احمقانہ اور ’ملک کے شایانِ شان‘ قرار دیا تھا۔
Pages: [1]
View full version: ٹی20 ورلڈکپ: ٹاس کے موقع پر پاکستان اور بھارت کے کپتانوں نے ہاتھ نہ ملایا