Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 120|Reply: 0

ٹی20 ورلڈکپ: ٹاس کے موقع پر پاکستان اور بھارت کے کپتانوں نے ہاتھ نہ ملایا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205946
Post time 2026-2-15 23:43:06 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اسکرین گریب

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2026 کے اہم میچ میں پاکستان کے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کولمبو میں کھیلے جانیوالے میچ میں ٹاس کے موقع پر پاکستان اور بھارت کرکٹ ٹیم کے کپتانوں نے ہاتھ نہیں ملایا۔   
سنجے منجریکر کی ’نو ہینڈ شیک‘ پالیسی پر بھارتی ٹیم پر تنقید

سوشل میڈیا پر بیان دیتے ہوئے سنجے منجریکر نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی پالیسی کو احمقانہ اور’ ملک کے شایانِ شان ‘ قرار دیا۔   

اس سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور موجودہ کمنٹریٹر سنجے منجریکر نے آج ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ سے قبل بھارتی ٹیم کی ’نو ہینڈ شیک ‘ پالیسی پر سخت تنقید کی تھی۔

سوشل میڈیا پر بیان دیتے ہوئے سنجے منجریکر نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی پالیسی کو احمقانہ اور ’ملک کے شایانِ شان‘ قرار دیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 16:07 GMT+5 , Processed in 0.055450 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list