slotcosino Publish time 2026-2-16 19:53:06

کراچی: چور جیولر کی دکان کی عقبی دیوار توڑ کر صفایا کر گئے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-16/1557017_8713771_Gold-1_updates.jpg
—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں چور جیولر کی دکان کی عقبی دیوار توڑ کر اس کا صفایا کر گئے۔

پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں واقع اقبال مارکیٹ میں جیولر کی دکان میں چوری کی واردات میں ملزمان 606 تولے سونا اور 25 لاکھ مالیت کے ہیرے چوری کر کے لے گئے۔

چوری کی واردات کا مقدمہ اقبال مارکیٹ تھانے میں درج کیا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2026-02-11/1555264_010504_updates.jpg
صدر میں جیولری شاپ میں ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین

کراچی صدر میں جیولری شاپ کے مالک نے قرض کی ادائیگی... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

مدعی کا کہنا ہے کہ معمول کے مطابق 14 فروری کو صبح دکان کھولی تو واردات کا علم ہوا۔

مدعی نے یہ بھی بتایا ہے کہ دکان کھولنے پر پتہ چلا کہ پیچھے کے حصے کی دیوار ٹوٹی ہوئی تھی۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: چور جیولر کی دکان کی عقبی دیوار توڑ کر صفایا کر گئے