Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 601|Reply: 0

کراچی: چور جیولر کی دکان کی عقبی دیوار توڑ کر صفایا کر گئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205946
Post time 2026-2-16 19:53:06 | Show all posts |Read mode
  
—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں چور جیولر کی دکان کی عقبی دیوار توڑ کر اس کا صفایا کر گئے۔

پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں واقع اقبال مارکیٹ میں جیولر کی دکان میں چوری کی واردات میں ملزمان 606 تولے سونا اور 25 لاکھ مالیت کے ہیرے چوری کر کے لے گئے۔

چوری کی واردات کا مقدمہ اقبال مارکیٹ تھانے میں درج کیا گیا ہے۔   
صدر میں جیولری شاپ میں ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین

کراچی صدر میں جیولری شاپ کے مالک نے قرض کی ادائیگی...   

مدعی کا کہنا ہے کہ معمول کے مطابق 14 فروری کو صبح دکان کھولی تو واردات کا علم ہوا۔

مدعی نے یہ بھی بتایا ہے کہ دکان کھولنے پر پتہ چلا کہ پیچھے کے حصے کی دیوار ٹوٹی ہوئی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 16:06 GMT+5 , Processed in 0.047325 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list