slotcosino Publish time 2026-2-16 20:31:06

سونا پھر سستا، فی تولہ قیمت کیا ہو گئی؟

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-16/1557021_2104578_21_updates.jpg
---فائل فوٹو

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 200 روپے کم ہو کر 5 لاکھ 23 ہزار 726 روپے ہو گئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-14/1556449_033439_updates.jpg
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 743 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 49 ہزار 41 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 32 ڈالرز کم ہو کر 5010 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
Pages: [1]
View full version: سونا پھر سستا، فی تولہ قیمت کیا ہو گئی؟