Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 626|Reply: 0

سونا پھر سستا، فی تولہ قیمت کیا ہو گئی؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205946
Post time 2026-2-16 20:31:06 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 200 روپے کم ہو کر 5 لاکھ 23 ہزار 726 روپے ہو گئی۔   
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا   

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 743 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 49 ہزار 41 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 32 ڈالرز کم ہو کر 5010 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 16:06 GMT+5 , Processed in 0.059263 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list