slotcosino Publish time 2026-2-18 04:22:05

ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستان نمیبیا میچ میں بارش کا خدشہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-17/1557549_9451204_Pakistan-namibia_updates.jpgکولاج فوٹو: سوشل میڈیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور نمیبیا کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

موسمیاتی ویب سائٹس کے مطابق کولمبو میں 12 بجے کے بعد بارش کا خدشہ ہے۔ دوپہر ایک بجے بارش کا امکان 60 فیصد اور 2 بجے 70 فیصد ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-17/1557541_093802_updates.jpg
آسٹریلیا کا ٹی20 ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں باہر ہونا پاکستان کیلئے گُڈ لک؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں آسٹریلیا کی ٹیم ایونٹ کے پہلے مرحلے سے ہی باہر ہوگئی، اور اب سپر ایٹ میں اسکی جگہ زمبابوے نے کوالیفائی کرلیا۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ پاکستان کیلئے نیک شگون ہوسکتا ہے؟ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

سہ پہر تین بجے بارش کا امکان بڑھ کر 90 فیصد ہوجائے گا جبکہ 4 بجے کم ہو کر 50 فیصد ہوجائے گا۔

بارش کے باعث میچ ختم ہونے پر دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ ملے گا۔ ایک پوائنٹ ملنے پر پاکستان ٹیم سپر ایٹ مرحلے میں کوالیفائی کر جائے گی۔

پاکستان اور نمیبیا کے درمیان میچ کل سنہالیز اسپورٹس کلب میں مقامی وقت کے مطابق دوپہر 3 بجے کھیلا جائے گا۔
Pages: [1]
View full version: ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستان نمیبیا میچ میں بارش کا خدشہ