کوئٹہ: ماہِ رمضان کے آغاز سے ہی پھلوں کی قیمت میں اضافہ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-19/1558080_4998986_Fruits_updates.jpg—فائل فوٹو
کوئٹہ میں ماہِ رمضان کے پہلے روز سے ہی مختلف پھلوں کی قیمت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
کوئٹہ میں چیکو کی فی کلو قیمت میں 20 روپے اور امرود کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے چیکو اور امرود کو اب200 روپے فی کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے۔
مالٹے کی فی کلو قیمت میں 30 روپے کے اضافے کے بعد اس کی قیمت اب 180 روپے ہوگئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-16/1557036_033352_updates.jpg
لاہور: رمضان المبارک کی آمد سے قبل پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ
ماہِ صیام کی آمد سے قبل ہی لاہور میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
دوسری جانب کیلے کی فی درجن قیمت میں 50 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے اب اس کی قیمت 200 روپے ہوگئی ہے۔
دیگر پھلوں میں انار فی کلو 400 روپے اور پپیتا 350 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔
Pages:
[1]