Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 165|Reply: 0

کوئٹہ: ماہِ رمضان کے آغاز سے ہی پھلوں کی قیمت میں اضافہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205898
Post time 2026-2-19 20:00:57 | Show all posts |Read mode
  
—فائل فوٹو

کوئٹہ میں ماہِ رمضان کے پہلے روز سے ہی مختلف پھلوں کی قیمت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

کوئٹہ میں چیکو کی فی کلو قیمت میں 20 روپے اور امرود کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے چیکو اور امرود کو اب  200 روپے فی کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

مالٹے کی فی کلو قیمت میں 30 روپے کے اضافے کے بعد اس کی قیمت اب 180 روپے ہوگئی ہے۔   
لاہور: رمضان المبارک کی آمد سے قبل پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ

ماہِ صیام کی آمد سے قبل ہی لاہور میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔   

دوسری جانب کیلے کی فی درجن قیمت میں 50 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے اب اس کی قیمت 200 روپے ہوگئی ہے۔

دیگر پھلوں میں انار فی کلو 400 روپے اور پپیتا 350 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:21 GMT+5 , Processed in 0.049415 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list