مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی مزید 43 چوکیاں قائم
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-20/1558360_6857938_Indian-Army-in-operation_updates.jpg—فائل فوٹوبھارتی قابض افواج نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 43 چوکیاں قائم کر دیں۔
بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں فورسز کی ہر چوکی میں 25 اہلکار تعینات ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2022-03-13/1061129_041624_updates.jpg
مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، 4 نوجوان شہید
سرینگر مقبوضہ کشمیرمیں بھارت نے ریاستی دہشتگردی... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
بھارتی فورسز کی جانب سے26 چوکیاں کشمیر ڈویژن جبکہ17 چوکیاں جموں ڈویژن میں قائم کی گئی ہیں۔
بھارتی سینٹرل ریزرو فورس نے ان ٹھکانوں کے لیے خاص ساز و سامان بھی لیا ہے۔
Pages:
[1]