Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 726|Reply: 0

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی مزید 43 چوکیاں قائم

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205802
Post time 2026-2-20 18:07:13 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

بھارتی قابض افواج نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 43 چوکیاں قائم کر دیں۔

بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں فورسز کی ہر چوکی میں 25 اہلکار تعینات ہیں۔   
مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، 4 نوجوان شہید

سرینگر مقبوضہ کشمیرمیں بھارت نے ریاستی دہشتگردی...   

بھارتی فورسز کی جانب سے  26 چوکیاں کشمیر ڈویژن جبکہ  17 چوکیاں جموں ڈویژن میں قائم کی گئی ہیں۔

بھارتی سینٹرل ریزرو فورس نے ان ٹھکانوں کے لیے خاص ساز و سامان بھی لیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 10:51 GMT+5 , Processed in 0.054673 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list