slotcosino Publish time 2026-2-21 03:13:03

بھارت: کمسن بچوں کی ویڈیوز ڈارک ویب پر فروخت کرنے پر میاں بیوی کو سزائے موت

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-20/1558431_1585119_Dark_updates.jpgفوٹو: بھارتی میڈیا

بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع چترکوٹ کی عدالت نےکمسن بچوں کی غیر قانونی ویڈیوز بنانے اور ڈارک ویب پر فروخت کرنے کے کیس میں میاں بیوی کو سزائے موت سنا دی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق خصوصی عدالت نے مجرمان کے خلاف فیصلہ طویل سماعت کے بعد سنایا، عدالت نے متاثرہ بچوں کے خاندانوں کو فی کس 10 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم بھی دیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-10/1536303_100602_updates.jpg
کراچی: بچوں سے بدفعلی کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی کے اولڈ سٹی ایریا سے بچوں کے ساتھ بدفعلی کرنے والے ملزم حیدر علی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

کیس کی تحقیقات سی بی آئی نے کی، جس نے 2020 میں ملزمان کو گرفتار کیا تھا، تفتیش کے مطابق ملزمان 5 سے 16 سال کے بچوں کو ورغلا کر ان پر تشدد کرتے اور ویڈیوز بنا کر خفیہ آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے فروخت کرتے تھے۔

مجرمان کے گھر کی تلاشی میں بڑی مقدار میں الیکٹرانک ڈیوائسز اور غیر قانونی مواد ملا جبکہ ابتدائی تحقیقات میں 33 متاثرہ بچوں کی شناخت ہوئی۔
Pages: [1]
View full version: بھارت: کمسن بچوں کی ویڈیوز ڈارک ویب پر فروخت کرنے پر میاں بیوی کو سزائے موت