Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 155|Reply: 0

بھارت: کمسن بچوں کی ویڈیوز ڈارک ویب پر فروخت کرنے پر میاں بیوی کو سزائے موت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
202784
Post time 2026-2-21 03:13:03 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: بھارتی میڈیا  

بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع چترکوٹ کی عدالت نے  کمسن بچوں کی غیر قانونی ویڈیوز بنانے اور ڈارک ویب پر فروخت کرنے کے کیس میں میاں بیوی کو سزائے موت سنا دی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق خصوصی عدالت نے مجرمان کے خلاف فیصلہ طویل سماعت کے بعد سنایا، عدالت نے متاثرہ بچوں کے خاندانوں کو فی کس 10 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم بھی دیا۔   
کراچی: بچوں سے بدفعلی کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی کے اولڈ سٹی ایریا سے بچوں کے ساتھ بدفعلی کرنے والے ملزم حیدر علی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔   

کیس کی تحقیقات سی بی آئی نے کی، جس نے 2020 میں ملزمان کو گرفتار کیا تھا، تفتیش کے مطابق ملزمان 5 سے 16 سال کے بچوں کو ورغلا کر ان پر تشدد کرتے اور ویڈیوز بنا کر خفیہ آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے فروخت کرتے تھے۔

مجرمان کے گھر کی تلاشی میں بڑی مقدار میں الیکٹرانک ڈیوائسز اور غیر قانونی مواد ملا جبکہ ابتدائی تحقیقات میں 33 متاثرہ بچوں کی شناخت ہوئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-21 02:41 GMT+5 , Processed in 0.162598 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list