پی ایچ ایف کا اسلام آباد دفتر بند کرنے کا اعلان
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-20/1558448_2803918_MohiuddinWani_updates.jpgپاکستان ہاکی فیڈڑیشن(پی ایچ ایف) کے صدر محی الدین وانی نے اسلام آباد میں قائم ریجنل دفتر بند کرنے کا اعلان کردیا۔
ایک بیان میں صدر پی ایچ ایف نے کہا کہ گزشتہ سال سے قائم اسلام آباد ریجنل دفتر کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-20/1558416_061941_updates.jpg
صدر پی ایچ ایف کی ہاکی ٹیم کی ٹریننگ، آئندہ میچز پر خصوصی توجہ کی ہدایت
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر محی الدین وانی نے ہدایت کی ہے کہ ہاکی ٹیم کی ٹریننگ اور آنے والے میچوں پر خصوصی توجہ دی جائے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
محی الدین وانی نے مزید کہا کہ اسلام آباد آفس کے دفتری اخراجات کو پلیئرز پر درست جانب خرچ کریں گے۔
انہوں نےیہ بھی کہا کہ میری ترجیح پی ایچ ایف کے فنڈز کو پلیئرز کی تربیت اور سہولیات پر خرچ کرنا ہے، اگر اسلام آباد میں دفتری ضروریات ہوئیں تو پی ایس بی اس کام میں سہولت کار ہوگا۔
Pages:
[1]