slotcosino Publish time 7 day(s) ago

گورننگ کمیٹی کا قیام ہاکی کی سمت درستی کا عبوری روڈ میپ ہے، پی ایچ ایف

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-22/1558906_8965128_Hockey_updates.jpgفائل فوٹو

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) ترجمان نے کہا ہے کہ گورننگ کمیٹی کا قیام ہاکی کی سمت درست کرنے کےلیے عبوری روڈ میپ ہے۔

ایک بیان میں ترجمان پی ایچ ایف نے کہا کہ کامیابی کا کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا، واضح سمت اور سنجیدہ کوششیں نظر آئیں گی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-21/1558721_120726_updates.jpg
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ضمانتی بانڈز کی مالیت بڑھادی

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے بین الاقوامی مقابلوں سے قبل ضمانتی بانڈز کی مالیت میں اضافہ کردیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انہوں نے کہا کہ گورننگ کمیٹی کا قیام ہاکی کی سمت درست کرنے کے لیے ایک عبوری روڈ میپ ہے، کھیل کوگراس روٹس لیول تک جوڑنے کےلیے تمام اداروں کو متحرک کریں گے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ اسٹرکچرل اصلاحات پی ایچ ایف کے شفافیت اور پیشہ ورانہ میرٹ کے عزم کی عکاس ہیں، یہ تبدیلیاں پاکستان کی ہاکی کے میدان میں پہچان بحال کریں گی۔

ترجمان پی ایچ ایف نے یہ بھی کہا کہ قومی کھیل میں عالمی سطح پر واپس لانے کے لیے کارپوریٹ اور تکنیکی مہارت فراہم کی جائے گی۔
Pages: [1]
View full version: گورننگ کمیٹی کا قیام ہاکی کی سمت درستی کا عبوری روڈ میپ ہے، پی ایچ ایف